بلوچستان میں کانگو کے پھر ڈیرے ، لورائی میں کانگو کا ایک اور مریض سامنے آ گیا

بلوچستان میں کانگو کے پھر ڈیرے ، لورائی میں کانگو کا ایک اور مریض سامنے آ گیا

کوئٹہ: بلوچستان میں ایک دفعہ پھر کانگو کا وائرس سر اٹھانے لگاہے۔ اب تک  11  مر یضوں میں کا نگو کے وا ئر س کی تصدیق ہو ئی ہےجن میں سے چھ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں ۔


فاطمہ جناح ہسپتا ل میں شعبہ وبائی امراض کے انچارج ڈاکٹر نصیر محمد نے بتا یا کہ مریض کو چھ روز قبل ہسپتال لایا گیا تھا ،کراچی بھیجے گئے خون کے نمونوں سے کانگو کی تصدیق ہوئی ۔ہسپتال کے عملے کے مطابق کانگو سے متاثرہ  نیا مریض لو رالا ئی میں چمڑے کا کاروبار کر تا ہے۔ ہسپتال کے عملے کا کہنا ہے کہ رواں سا ل کا نگو کے شبہ میں  اب تک فا طمہ جناح ہسپتا ل میں 35مر یض لا ئے گئے۔

کوئٹہ میں زیر علاج ایک اور مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ میں کانگو کا مشتبہ مریض چل بسا،کانگو سے مرنے والوں کی تعداد 3 ہوگئی

نیوویب ڈیسک< News Source