بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ راجھستان میں گر کر تباہ

بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ راجھستان میں گر کر تباہ

نئی دہلی: میڈیا کے مطاق بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ ایم آئی جی 23 معمول کی پرواز کے دوران فنی خرابی کے باعث بھارتی ریاست راجھستان کے علاقے جودھاپور میں گر کر مکمل طور پر تباہ ہو گیا تاہم اس میں سوار دونوں پائلیٹ جان بچانے میں کامیاب ہو گئے

cdcebb8fb353c8b2550856a8d690f1dc

 یاد رہے اس طرح کے واقعات پہلے بھی رونما ہو چکے ہیں۔ گزشتہ سال بھی بھارتی ایئر فورس کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران شمالی ریاست اتر کھنڈ میں گر کر تباہ ہو گیا

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں