اپنے کام کے ذریعے  شعور اجاگر کرنے کی خواہش مند ہوں ، مدیحہ امام

اپنے کام کے ذریعے  شعور اجاگر کرنے کی خواہش مند ہوں ، مدیحہ امام

اسلام آباد : اداکارہ مدیحہ امام نے کہاکہ ان کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنے کام کے ذریعے لوگوں میں شعور اجاگر کریں ۔


انہوں نے کہا کہ وہ ایسے کرداروں کو ادا کرنا پسند کرتی ہیں جن کے ذریعے وہ معاشرے کی خواتین میں آگاہی پھیلا سکیں ۔

مدٰیحہ امام نئے ڈرامہ سیریل ”وداع نہ کریو“ میں اداکار منیب بٹ کے ساتھ نظر آئیں گی ۔