پریانکا چوپڑا کو بھائی کیساتھ تصویر لینا مہنگا پڑا گیا

برلن: معروف بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے بھائی کے ساتھ لی گئی سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی کہ انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور انہوں نے اس سے مزید بچنے کیلئے تصویر ہی ڈیلیٹ کر ڈالی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا اپنی ہالی ووڈ فلم ’بیوچ‘ کی پروموشن کیلئے برلن میں ہیں جہاں انہوں نے ’ہولو کاسٹ میموریل ‘ کے سامنے اپنے بھائی کے ساتھ تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا ،سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے بچنے کیلئے انہوں نے تصویر ڈیلیٹ کرنے میں ہی عافیت جانی اور جان چھڑوائی۔