لیموں جوڑوں کے درد کے لیئے انتہائی مفید نسخہ

لیموں جوڑوں کے درد کے لیئے انتہائی مفید نسخہ

نیو یارک: لیموں کے استعمال سے انسانی جسم پر انتہائی خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں لیکن اگر مندرجہ ذیل میں بتائے ہوئے نسخے کو استعمال کیا جائے تو لیموں کے استعمال سے جوڑوں کے درد سے بھی نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔


اجزاء

دو لیموں،ایک جار ،زیتون کا تیل ،

بنانے کا طریقہ

لیموں چھیلیں اور ان کے چھلکے جار میں ڈال دیں،اب جار کو زیتون کے تیل سے بھر دیں۔جار کو اچھی طرح بند کرکے دوہفتے تک رکھ دیں۔اس تیل کو روئی کے ذریعے جہاں درد ہو رات کے وقت لگائیں،اگر ممکن ہوسکے تو اس تیل کو تین سے چار گھنٹوں تک لگا رہنے دیں اور دردوں سے نجات پائیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔