دوسرا میچ پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان

دوسرا میچ پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان

برمنگھم:جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیوں کاامکان ہے، احمدشہزاد کی جگہ فخرزمان اوروہاب ریاض کی جگہ جنیدخان فائنل الیون کاحصہ ہوسکتے ۔واضح رہے چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف 124 رنز کے بڑے مارجن سے شکست ہوئی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔