ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

لاہور : ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔

جبکہ مشرقی بلوچستان اور صوبہ سندھ میں آج بھی شدید گرمی پڑے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کئی علاقوں میں درجہ حرارت ففٹی کرے گا ۔دوسری جانب مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔