فواد چوہدری نے عید الاضحیٰ کے حوالے سے اہم پیشن گوئی کردی

فواد چوہدری نے عید الاضحیٰ کے حوالے سے اہم پیشن گوئی کردی

اسلام آباد: وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری ، نئی پیشگوئی کے ساتھ میدان میں آگئے ۔
تفصیلات کے مطابق عید الفطر پر تو فواد چوہدری اور مفتی منیب الرحمن کے درمیان عید کے چاند کے حوالے سے کشمکش دکھائی دی لیکن اب وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہناہے کہ 
وزیر سائنس وٹیکنالوجی کا کہنا ہے ، ہجری کیلنڈر کے مطابق عید الا ضحیٰ پیر 12 اگست 2019 ء اور محرم الحرام یکم ستمبر 2019 بروز اتوار کو ہو گا۔

اب دیکھنا یہ ہوگا کہ روئت ہلال والی ٹیم کے لیڈر یعنی مفتی منیب الرحمن کیا کہتے ہیں ۔