امریکی محکمہ دفاع نے ٹرمپ کا ایک اور حکم مسترد کر دیا

امریکی محکمہ دفاع نے ٹرمپ کا ایک اور حکم مسترد کر دیا

واشنگٹن :امریکی محکمہ دفاع نے ٹرمپ کا ایک اور حکم مسترد کر دیا، ٹرمپ نے واشنگٹن میں تعینات نیشنل گارڈز کو مسلح کرنے کا حکم دیا لیکن وزیر دفاع نے انہیں غیر مسلح کر دیا۔


وزیر دفاع مارک ایسپر نے فیصلہ وائٹ ہا ﺅس سے مشاورت کے بغیر کیا۔

قبل ازیں ٹرمپ نے واشنگٹن میں فوج تعینات کرنے کی بھی ہدایت کی تھی مگر فوج کو واشنگٹن میں تعیناتی سے پہلے ہی واپس بھیجا جا چکا ہے۔