پی ایس ایل فائنل کی تصویری جھلکیاں

پی ایس ایل فائنل کی تصویری جھلکیاں

لاہور : پی ایس ایل فائنل کے میں پشاور زلمی نے گوئٹہ گلیڈی ایٹر کی کےساتھ  ہی سارے پاکستانیوںکے دل کی دھڑکن بننے والی دونوں ٹیموں نے دہشت گردوں کو شکست دے دی ۔

اس میچ کے بہترین لمحات کیمرہ کی آنکھ نے محفوظ کر لیے ان لمحات کی تصاویز دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے ۔