پی ایس ایل فائنل دنیا بھر میں چھا گیا

پی ایس ایل فائنل دنیا بھر میں چھا گیا

لاہور:پی ایس ایل فائنل دنیا میں چھا گیاسوشلستان کے کھلاڑیوں نے اپنی اپنی ٹیموں کو بھر پور سپورٹ کیا، سوشلستان پر پی ایس ایل فائنل میں فنکاروں کی کارکردگی کو خوب سراہا گیا۔ڈیرن سیمی کے رقص کی دھوم سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہو گئی ۔لالہ کی ایک مداح نے لکھا کہ کہ میرا ہاتھ لے لو، لیکن کھیل کے دیکھاو،پاکستان میں #CricketComesHome ، کا ٹاپ ٹرینڈ ہے ، جبکہ ورلڈ وایئڈ، #PSLFinalLaho کا ٹرینڈ تیسرے نمبر پر رہا۔