پی ایس ایل فائنل آن لائن دیکھنے والوں میں بھارتی بازی لے گئے

پی ایس ایل فائنل آن لائن دیکھنے والوں میں بھارتی بازی لے گئے

نئی دہلی : پی ایس ایل نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی، پی ایس ایل کا فائنل آن لائن دیکھنے والوں میں بھارتی بازی لے گئے۔ آن لائن پی ایس ایل دیکھنے والوں میں بھارتی 28فیصد تھے جبکہ پاکستانیوں کا تناسب 21فیصد رہا۔


ایک رپورٹ کے مطابق اکیس فیصد پاکستانی آن لائن پی ایس ایل کا فائنل دیکھ رہے تھے جبکہ بھارتی 28 فیصد کے ساتھ سب سے آگے تھے ۔ اس کے علاوہ برطانیہ اور یورپ میں بھی پی ایس ایل کے خوب چرچے رہے۔

نیوویب ڈیسک< News Source