مہمند ایجنسی میں شہید ہونے والے سپاہیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

مہمند ایجنسی میں شہید ہونے والے سپاہیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

پشاور: مہمند ایجنسی میں شہید ہونے والے سپاہیوں کی نماز جنازہ  شاور گیریژن میں ادا کر دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ میں گورنر اور وزیرا علیٰ خیبر پختونخواہ، کور کمانڈر  لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

شہید ہونے والے سپاہیوں کی میتوں کو ان کے آبائی علاقوں میں روانہ کر دیا گیا۔ گزشتہ شب مہمند ایجنسی میں دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے 5 جوان شہید ہو گئے تھے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں