سانحہ ماڈل ٹاؤن: گلو بٹ 29ماہ بعد ضمانت پر رہا

لاہور: لاہور ہائیکوٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کار سرکار میں مداخلت اور توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار ملزم گلو بٹ کو ضمانت پر رہا کر دیا ۔ عدالتی احکامات پر گلو بٹ کے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات حذف کر دی گئیں تھی۔

سانحہ ماڈل ٹاؤن: گلو بٹ 29ماہ بعد ضمانت پر رہا

لاہور: لاہور ہائیکوٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوران کار سرکار میں مداخلت اور توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار ملزم گلو بٹ کو ضمانت پر رہا کر دیا ۔ عدالتی احکامات پر گلو بٹ کے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات حذف کر دی گئیں تھی۔
تفصیلات کے مطابق گلو بٹ پر سانحہ ماڈل ٹاون میں ملوث ہونے ،کار سرکار میں مداخلت اور توڑپھوڑ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد ان پر مقدمہ چلایا گیا اور انہیں عدالت نے 11سال قید کی سزا سنائی تھی تاہم سزاوں میں کمی اور معافی کے بعد 29ماہ کی قید کاٹنے کے بعد انہیں کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیاہے۔