کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شکست ، ویون رچرڈ نے اصل وجہ بتا دی

لاہور: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ سر ویون رچرڈ نے پی ایس ایل کی تھکاوٹ کے بعد آج لاہور میں گالف کھیل کر اپنا وقت گزارااورکہا کہ سابق کرکٹرز عمران خان اور جاوید میانداد کے ساتھ کھیلنے کا بہت مز ہ آتا تھا۔

گالف کھیلنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل سیزن ٹوکا فائنل میچ ہارنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ فائنل لاہور میں ہونے کی وجہ سے کو ئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 4نامور غیر ملکی کھلاڑی یہاں نہیں آئے۔ ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں بہت محنت کی تھی اسی لئے ہم فائنل میں پہنچے تھے۔