لاہورقلندرز کے غیر ملکی بلے باز کیمرون ڈیلپورٹ کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہورقلندرز کے غیر ملکی بلے باز کیمرون ڈیلپورٹ کی والدہ انتقال کر گئیں

دبئی :پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن میں لاہور قلندر ز کی نمائندگی کرنے ساﺅتھ افریقہ کے آل راﺅنڈر کیمرون ڈی پلورٹ کی والدہ انتقال کر گئی ہیں اور وہ پی ایس ایل کو ادھورا چھوڑ کرواپس چلے گئے ہیں۔

کیمرون ڈلپورٹ اپنی والدہ کی آخری رسومات میں شرکت کے باعث ٹیم کو اگلے میچ میں دستیاب نہیں ہونگے ۔ تاہم وہ ملتان سلطانز کیخلاف 8 مارچ کو ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز کو دستیاب ہونگے ۔لاہور قلندرز کی پوری ٹیم اور مالک فواد رانا نے کیمرون ڈلپورٹ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ 

bf22b51d5cae56a6dd72e86684340b91

یہ بھی پڑھیں :- پی ایس ایل 3 سے قبل لاہور قلندرز کی ٹیم کی داتا دربار پر حاضری

پاکستا ن سپر لیگ  نے   اپنے آفیشل اکاﺅنٹ پر یہ خبر دی ،جس میں ادارے کا کہنا تھا کہ کیمرون کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے اور وہ اپنے گھر اپنی فیملی کے پاس جارہے ہیں جبکہ ادارے نے اس دکھ برے وقت میں اپنی ہر طرح کی مدد اور سپورٹ کی یقین دہانی کروائی ہے ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں