مسلسل کام کے باعث دپیکا کمر کی تکلیف میں مبتلا

 مسلسل کام کے باعث دپیکا کمر کی تکلیف میں مبتلا

ممبئی : بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کمر کی تکلیف کے میں مبتلا ہو گئیں، جس کے باعث ڈاکٹرز نے دیپیکا کو آرام کا مشورہ دے ڈالا۔


بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی مشہور ترین اداکارہ دیپیکا پڈوکون گزشتہ ایک برس سے بغیر کسی وقفے کے فلموں میں کام کرتی آرہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔انوشکا شرما کی فلم ’’'پری‘‘ فلاپ ہو گئی

کام کی شدت کے باعث دیپیکاکی کمر کی تکلیف ہوئی ہے۔تاہم ڈاکٹروں نے مکمل چیک اپ کرنے کے بعد انہیں چند ماہ کام سے دور رہنے اور آرام کرنے کا مشورہ دیاہے۔