سعودی کمپنی نے موبائل صارفین کو انوکھی پیشکش کردی

سعودی کمپنی نے موبائل صارفین کو انوکھی پیشکش کردی
فوٹو فائل

ریاض:  سعودی مواصلاتی کمپنی زین نے سامسنگ کے جاری کردہ جدید ترین اسمارٹ موبائل مارکیٹ میں متعارف کرا دیئے۔


سعودی مواصلاتی کمپنی  زین کے حکام کا کہناہے کہ  سامسنگ کا موبائل S10 اور +S10 صارفین کو مفت مہیا ہوگا۔ علاوہ ازیں 199 پیکج بل کے صارفین کو بھی یہ موبائل مفت دیاجائے گا۔ کمپنی کے مطابق اس پیشکش سے ملکی اور غیر ملکی شہریوں سمیت نئے  صارفین بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔