محمد عرفان کے بڑے بھائی انتقال کرگئے

محمد عرفان کے بڑے بھائی انتقال کرگئے
کیپشن: فوٹو فائل

اسلام آباد: پاکستان کے طویل القامت بائولر محمد عرفان کے گھرصف ماتم بچھ گئی ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر اور پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی محمد عرفان کے بڑے بھائی انتقال کر گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد عرفان نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ” ہم سب نے اللہ کی طر ف لوٹ کر جانا ہے ، میرے بڑے بھائی کچھ دیر قبل انتقال کر گئے ہیں ۔