لاہور : مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نوٹس وصول کرنے نہ لیکن بچ نہیں سکتا ۔
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں سوالیہ انداز میں کہا کہ نوٹس نا وصول کرنے سے بچ جائے گا؟ ابھی تک سمجھ رہا ہے باقیات بچالیں گی جبکہ باقیات کو اپنی پڑ گئی ہے۔
نوٹس نا وصول کرنے سے بچ جائے گا؟ ابھی تک سمجھ رہا ہے باقیات بچا لیں گی جبکہ باقیات کو اپنی پڑ گئی ہے! https://t.co/kKwzghEtpj
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) March 6, 2023
واضح رہے کہ آج منی لانڈرنگ کیس میں نیب کی دو رکنی ٹیم زمان پارک پہنچی ہے۔ نیب ٹیم نوٹس وصول کرانے پہنچی ہے گزشتہ اسلام آباد پولیس کی ٹیم زمان پارک آئی تھی ۔