فلم ’’دنگل‘‘ چین میں بھی نمائش کے لیے پیش، باکس آفس پر15 کروڑ سے زائد کی کمائی کرلی

فلم ’’دنگل‘‘ چین میں بھی نمائش کے لیے پیش، باکس آفس پر15 کروڑ سے زائد کی کمائی کرلی

 فلم ’’دنگل‘‘ چین میں بھی نمائش کے لیے پیش، باکس آفس پر15 کروڑ سے زائد کی کمائی کرلی

 ممبئی: فلم ’’دنگل‘‘ چین میں بھی نمائش کے لیے پیش، باکس آفس پر15 کروڑ سے زائد کی کمائی کرلی ۔بالی ووٖ اسٹار عامر خان   کی فلم’’دنگل‘‘ چین میں بھی تہلکہ مچارہی ہے۔

عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ چینی زبان میں ڈپ کرکے 7 ہزار سے زائد سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کردی گئی ہے اور فلم نے نمائش ہونے کے پہلے روز ہی چینی باکس آفس پر دھوم مچاتے ہوئے 15 کروڑ سے زائد کی کمائی کرلی ہے۔’’دنگل‘‘نے فلم ’’پی کے‘‘کے پہلے روز7 کروڑ 70 لاکھ کمائی کاریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔