پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  اضافے کا رجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  اضافے کا رجحان


کراچی :پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں 27 پوائنٹس کا اضافے  کا رجحان رہا ۔  

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  انڈیکس میں 27 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا  گیا ۔ 27پوائنٹس کے اضافے سے مارکیٹ 34ہزار 20 کی سطح پر ٹریڈ کررہی ہے۔

گذشتہ روز مارکیٹ 76 پوائنٹس کے اضافے سے 33,992پر بند ہوئی تھی۔