ماورا کے ڈرامے ’سمیع‘ کی پہلی جھلک بولی وڈ فلم صنم تیری قسم میں کام کرنے والی ماورا حسین طویل عرصے بعد ڈراموں کے ذریعے ٹی وی پر واپشی اختیار کررہی ہیں۔ انٹرٹینمینٹ 06:09 PM, 6 Nov, 2016 شیئر کریں ! بولی وڈ فلم صنم تیری قسم میں کام کرنے والی ماورا حسین طویل عرصے بعد ڈراموں کے ذریعے ٹی وی پر واپشی اختیار کررہی ہیں۔ان کا آنے والا ڈرامہ سمیع میں بچوں کے ساتھ تشدد کے مسائل کو پیش کیا گیا ہے۔ شیئر کریں !