کیا علیحدگی کے باوجود فریال اور عامر کے درمیا ن کچھ چل رہا ہے؟

کیا علیحدگی کے باوجود فریال اور عامر کے درمیا ن کچھ چل رہا ہے؟

کراچی :ماڈل فریال نے عامر خان سے علیحدگی کے باوجود اپنی عامر خان کے ساتھ تصویر شئیر کی جس میں یہ ظاہر ہو رہا ہے کہ دونوں کے درمیان ابھی بھی کچھ چل رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عامر اور فریال کی تصویر 5 ماہ قبل کی ہے اور رفریال نے 5ماہ بعد اپنی عامر خان اور بیٹی کی تصویر شئیر کی ہے۔


تصویر کے منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک بار بھر ہلچل مچ گئی ہے، ان کے مداحوں نے سوال کرنا شروع کردیا ہے کہ کیا فریال اور عامرکیا ایک بار پھر ایک ہو گئے ہیں ۔

یاد رہے کہ فریال نے سابقہ کچھ عرصے پہلے عامر خان سے راہیں جوڑنے کی کوشش شروع کر دی تھی ۔ما ڈل فر یال مخدوم نے سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک لمبا پیغام بھی دیا تھا جس میں انہوں نے عامر خان سے معافی مانگی تھی اورکہا تھاکہ میری بیٹی اور دنیا میں آنے والا بچہ بکھرے ہوئے گھر کے حقدار نہیں ہیں ۔ غلطی انسان سے ہوتی ہے اور مجھ سے بھی ہوئی ہے اور میں اپنی غلطیوں پر شر مندہ ہوں ۔