فلم ”اکثر 2“ 17 نومبر کو ریلیز ہو گی

فلم ”اکثر 2“ 17 نومبر کو ریلیز ہو گی

ممبئی: فلم ”اکثر2“ کانیا پوسٹر جاری کر دیا گیا، فلم17نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ 2006ءمیں بننے والی فلم ”اکثر“ کے سیکوئل ”اکثر2“ کی کاسٹ میں زرین خان ،گوتم روڈے، عمران ہاشمی ،موہت مدھان، ایشا گپتا اور ابھوان شوکلا سمیت دیگر شامل ہیں ۔

دوسری طرف بالی وڈ فلم ”83 “ کی ریلیزکی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی 1983ءمیں بھارتی کرکٹ ٹیم کے پہلی بار ورلڈ کپ جیتنے پز مبنی ہے۔ فلم میں رنویر سنگھ سابق کرکٹر کپل دیو کا کردار ادا کریں گے۔ فلم5 اپریل 2019 ءکو ریلیز ہو گی، فلم کی ہدایات کبیر خان دیں گے۔

مصنف کے بارے میں