پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی، صرف ایک رکاوٹ رہ گئی

پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی، صرف ایک رکاوٹ رہ گئی
سورس: Twitter

ایڈیلیڈ : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سب سے اہم میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو فتح کے لیے 128 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ 

بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 127 رنز بنائے۔ 

میچ دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہم ہے جو ٹیم فتح حاصل کرے گی وہ ہی سیمی فائنل میں چلی جائے گی۔ 

مصنف کے بارے میں