ریچھ بھوک مٹانے کیلئے کیفے میں گھس آیا

ریچھ بھوک مٹانے کیلئے کیفے میں گھس آیا

کیلیفورنیا :امر یکہ  میں  ریچھ کے  کیفے میں گھس کر بسکٹ کھانے  کی ویڈیو اور تصاویر  سوشل میڈیا پر  وائرل ہوگئیں۔

 تفصیلات کے مطابق کیلیفورنیا کے علاقے  ہیوِنلی ولیج  میں واقع  ایک  کیفے میں بھوکا ریچھ گھس آیا اور خوب دل بھر کر بسکٹ کھائے، ،کیفے کے ملاز م  نے ریچھ  کی یہ دلچسپ دیڈیو   سوشل میڈیا پر شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے   ریچھ کاؤنٹر پر چڑھا اور کچھ بسکٹ کھائے جبکہ اس دوران کیفے کے ملازمین پولیس کے آنے کا انتظار کرتے رہے۔پولیس اہلکاروں کے موقع پر پہنچنے کے بعد ریچھ کو دکان سے نکالا گیا۔


 

مصنف کے بارے میں