پی ایس ایل تھری ،کون کون سے کھلاڑی پرانی ٹیموں میں رہیں گے؟ فیصلہ ہوگیا

پی ایس ایل تھری ،کون کون سے کھلاڑی پرانی ٹیموں میں رہیں گے؟ فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد: پی ایس ایل تھری کیلئےتیاریاں زورپکڑگئیں ۔کون کون سے کھلاڑی پرانی ٹیموں میں رہیں گے ٹیموں نے فیصلہ کر لیا ۔ 

مصباح ،آندرے رسل ،رومان رئیس اسلام آباد کےپاس رہے تولاہورقلندرنےعمراکمل ،سنیل نارائن،برینڈن میکلم اورفخرزمان کوساتھ رکھا۔کراچی کنگزمیں شاہدآفریدی کی انٹری ہوئی تو محمدعامر،عمادوسیم ،بابراعظم بھی برقرارہے۔حفیظ ،ڈیرن سیمی ،حسن علی زلمی کاحصہ رہیں گے ۔سرفرازاورکیون پیٹرسن کی ٹیم بھی نہیں بدلی اسدشفیق اور نواز بھی کوئٹہ کےپاس رہیں گے۔