اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے بجلی اور گیس کی قیمتوں کے حوالے سے فیصلہ موخر کر دیا ۔
وزیراعظم آفس سے جاری وضاحتی بیان کے مطابق وفاقی کابینہ نے اپنے اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی ) کے 30 ستمبر کے فیصلوں کی توثیق کی۔
تاہم بجلی اور گیس کے نرخوں کے حوالے سے فیصلہ موخر کر دیا گیا۔