تین ملکی ٹورنامنٹ میں کل پاکستان بنگلادیش سے مقابلہ کرے گا

تین ملکی ٹورنامنٹ میں کل پاکستان بنگلادیش سے مقابلہ کرے گا

کرائسٹ چرچ: تین ملکی ٹورنامنٹ میں کل پاکستان بنگلادیش سے مقابلہ کرے گا ، ٹورنامنٹ میں میزبان نیوزی لینڈ بھی شریک ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کرائسٹ چرچ میں پاکستان ٹیم کے طویل ٹریننگ سیشن کے بعد پلیئنگ الیون کے لیے ٹیم منیجمنٹ نے پلاننگ مکمل کر لی ہے ۔ بنگلادیش کے خلاف میچ میں ممکنہ طور پر چار فاسٹ بولرز کی شمولیت متوقع ہے ۔

اس موقع پر کپتان بابراعظم کہتے ہیں کیویز کے دیس میں کھیلنے سے ورلڈکپ کی تیاری میں مدد ملے گی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں کوئی ٹیم آسان نہیں ہوتی ، اس لیے بنگلادیش کو آسان ہدف نہیں سمجھتے ۔

مصنف کے بارے میں