بڑی خوشخبری ، سونا 3 ہزار400 روپے سستا ہوگیا

 بڑی خوشخبری ، سونا 3 ہزار400 روپے سستا ہوگیا

سونے کی قمیت میں  3 ہزار 400 روپےکمی ہوئی ہے جس  کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 1 لاکھ 44 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

 10 گرام سونا 2 ہزار 915 روپےکم ہوکر 1 لاکھ 24 ہزار 228 روپےکا ہوگیا ہے۔

 عالمی صرافہ بازار  میں سونے کی قیمت  3 ڈالر اضافے سے 1712 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے ۔