جسم کے اندر دیکھنے و الا کیمرہ ایجاد ہو گیا

جسم کے اندر دیکھنے و الا کیمرہ ایجاد ہو گیا

سکاٹ لینڈ:سکاٹ لینڈ کےمعروف سائنسدان نے جسم کے اندر دیکھنے و الا کیمرہ ایجاد کر لیا۔
میڈیا کے مطابق یہ اپنی قسم کا پہلا کیمرہ ہے جو طبی خصوصی طو رپر طبی اوزاروں کو ڈھونڈسکتا ہے۔ یہ کیمرہ ڈاکٹروں کی مدد کے لیے بنا یا گیا ہے وہ دوران آپریشن اس کیمرے کی مدد سے دیکھ سکتے ہیں جیسا کہ انڈوسکوپی جیسے اوراز  وغیرہ ۔
جسم کے اندر جانے والی مختلف چھوٹی مشینوں کو تلاش کرنا اس کیمرے کی مدد سے بہت آسان ہو گیا ہے پہلے ایسا کرنا ممکن نہیں تھا۔ یہ کیمرہ ٹشوز گزرنےوالی باریک سے باریک روشنی کو بھی ڈھونڈ سکتاہے۔

کیونکہ انڈوسکوپی کی معمولی روشنی چھوٹے تشو ز میں نہیں دیکھی جاسکتی ہے جس کی وجہ سے انڈوسکوپ کو ڈھونڈنا شکل ہو جاتاہے ۔مگر اس کیمرے کی مدد سے انڈو سکوپی اور دیگر اوزاروں کو ڈھونڈا جا سکتاہے ۔ماہرین کا کہناہے کہ ڈاکٹروں کے لیے بہت موزوں ثابت ہو گا۔