شعیب اختر نے چیئرمین کرکٹ بورڈ کے ایڈوائزر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

شعیب اختر نے چیئرمین کرکٹ بورڈ کے ایڈوائزر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

لاہور:  شعیب اختر نے پی سی بی میں عہدے سے استعفیٰ دیدیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ” میں یہ اعلان کر رہاہے کہ میں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے معاون کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے جو کہ فوری طوری پر نافذالعمل ہے ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل شعیب اختر نے ٹویٹر پر مظفر آباد میں پیراگلائڈنگ کرتے ہوئے ویڈیو جاری کی تھی تاہم ان کے اس اچانک اعلان نے ان کے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کر دیاہے ۔

773f290a1eebff9d96e2adfdd7429089