مایہ نا ز سپنر عبدالقادر انتقال کر گئے

مایہ نا ز سپنر عبدالقادر انتقال کر گئے

 لاہور :سابق ٹیسٹ کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ،عبد القادر کے بیٹے سلمان قادر نے اس بات کی تصدیق کر دی ۔

عبد القادر کے بیٹے سلمان قادر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا والد کو دل کی اس سے قبل کوئی شکایت نہ تھی ،اچانک دل کا دورہ پڑے پر انہیں ہسپتال لیجا یا گیا لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑ چکے تھے ۔