ملکہ برطانیہ کی لز ٹرس کو باضابطہ حکومت بنانے کی دعوت 

ملکہ برطانیہ کی لز ٹرس کو باضابطہ حکومت بنانے کی دعوت 
سورس: Twitter

لندن : لِز ٹَرس ملکہ برطانیہ سے ملاقات کے بعد باقاعدہ طور پر برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئی ہیں۔ ملکہ برطانیہ نے لز ٹرس کو باضابطہ طورپرحکومت بنانےکی دعوت دے دی۔

  

برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم لز ٹرس اب ڈاؤننگ اسٹریٹ پہنچ کر اپنی کابینہ کی تشکیل شروع کریں گی۔ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے دور میں سب سے پہلے وزیر اعظم ونسٹن چرچل تھے جبکہ لز ٹرس کا نمبر15وں ہے۔

خیال رہے کہ پربورس جانسن نے7 جولائی کو وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔

مصنف کے بارے میں