ایشیا کپ: بھارت کیلئے فائنل سے قبل فائنل

ایشیا کپ: بھارت کیلئے فائنل سے قبل فائنل
سورس: Twitter

دبئی : ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج سری لنکا اور بھارت کے درمیان اہم میچ کھیلا جا رہا ہے۔ ٹاس سری لنکا نے جیت لیا ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق سری لنکن کپتان نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ 

بھارت کے لیے آج کا میچ انتہائی اہم ہے اگر وہ یہ میچ ہار جاتا ہے تو اس کے فائنل میں پہنچنے کے امکانات انتہائی معدوم ہو جائیں گے۔