شام کےشہرادلب میں کیمیائی حملےمیں70سےزائداموات پرہیلری کلنٹن کاشدید ردعمل

شام کےشہرادلب میں کیمیائی حملےمیں70سےزائداموات پرہیلری کلنٹن کاشدید ردعمل

واشنگٹن: شام کےشہرادلب میں کیمیائی حملےمیں70سےزائداموات پرہیلری کلنٹن کاشدید ردعمل سامنے آگیا۔ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ ہمیں بشار الاسد سے نمٹنے کیلئےزیادہ متحد ہونا چاہئے۔

شامی فضائیہ کوحملوں سےروکنےکیلئےنوفلائی زون قائم کیاجاناچاہئے۔امریکاکوشام کےگیس بم حملوں سےبازرکھنےکیلئےفضائیہ پرقبضہ کرلیناچاہئے۔

شامی صدر کی فضائیہ معصوم لوگوں کی زندگیاں چھین رہی ہے۔