ایم کیو ایم کے ایم پی اے ارتضیٰ فاروقی پی ایس پی میں شامل

ایم کیو ایم کے ایم پی اے ارتضیٰ فاروقی پی ایس پی میں شامل

کراچی: پاک سر زمین پارٹی نے ایم کیو ایم پاکستان کی ایک اور پتنگ کاٹ دی ہے۔ رکن سندھ اسمبلی ارتضیٰ خلیل فاروقی نے پاکستان سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔


کراچی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کے دوران مصطفیٰ کمال نے ارتضیٰ فاروقی کو خوش آمدید کہا۔ ارتضیٰ فاروقی بیرون ملک مقیم تھے اور چند روز قبل کراچی پہنچیں ہیں۔

ارتضیٰ خلیل فاروقی 2013 کے عام انتخابات میں ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر پی ایس 119 کراچی سے سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں