کراچی میں پہلے والے حالات برداشت نہیں کریں گے،وزیراعلیٰ سندھ

 کراچی میں پہلے والے حالات برداشت نہیں کریں گے،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سیاسی مخالفین کے حملوں پر  بول پڑے  ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ کوئی دھرنا دے رہا ہے تو کوئی وائٹ پیپر جاری کر رہا ہے۔ لیکن کراچی میں پہلے والے حالات برداشت نہیں کریں گے۔  کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کراچی کے مسائل کا انہیں اچھی طرح علم ہے۔  پانی کا مسئلہ حل کر یں گے۔ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ  90 کی دہائی کی سیاست میں نہیں جانا چاہتے۔ آئندہ الیکشن پیپلز پارٹی جیتے گی۔

کوئی دھرنا دے رہا ہے تو کوئی وائٹ پیپر جاری کر رہا ہے،مراد علی شاہکراچی کے مسائل کا علم ہے ، پانی کا مسئلہ حل کریں گے ، وزیراعلیٰ سندھ

مصنف کے بارے میں