احسن خان اور عائشہ عمر کی فلم رہبرا کی شوٹنگ لگ بھگ مکمل ہوگئی

احسن خان اور عائشہ عمر کی فلم رہبرا کی شوٹنگ لگ بھگ مکمل ہوگئی

احسن خان اور عائشہ عمر کی فلم رہبرا کی شوٹنگ لگ بھگ مکمل ہوگئی

لالی ووڈ: احسن خان اور عائشہ عمر کی فلم رہبرا کی شوٹنگ لگ بھگ مکمل ہوگئی ہے۔رہبرا کی حالیہ شوٹنگ لاہور ریلوے اسٹیشن میں ہوئی جس میں احسن خان اور عائشہ عمر نے شرکت کی۔


عاصم اظہر نے اسے گایا اور اس میں راحت فتح علی خان کا گانا بھی ہے جو ایک المیہ ٹریک ہے ، اس کے علاوہ بھی اس میں ایک اور بہترین گانا ہے جس میں ایک بھارتی گلوکارہ نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔

ان کا مزید کہنا تھا  عائشہ کے ساتھ کام کرنا ایک اچھا سفر تھا، عائشہ عمر بہترین اداکارہ ہے، ڈائریکٹر امین اقبال نے بھی اپنا کام اچھے طریقے سے کیا، پروڈیوسر سائرہ، جو کہ امریکا سے تعلق رکھتی ہیں، ایک زبردست خاتون ہیں۔