چائے والے کے بعد اسکے بھائی نے بھی تہلکہ مچا دیا

چائے والے کے بعد اسکے بھائی نے بھی تہلکہ مچا دیا

چائے والے کے بعد اسکے بھائی نے بھی تہلکہ مچا دیا

گوادر:  چائے والے  کا بھائی بھی منظرعام پر آ گیا ہے جس کا نام آغا نصیب ہے جو گوادر کے خیبر شنواری ہوٹل پر ویٹر ہے۔ آغا نصیب بھی اپنے بھائی ارشد کی طرح شہرت کا خواہشمند ہے۔


حیرت انگیز طور پر وہاں موجود ارشد کے رشتہ دار اس کی کامیابی سے خوش نظر نہ آئے اور کہا کہ جب کوئی شخص بڑی جگہ پر بیٹھ جائے گا تو چھوٹا کام کرنے کا مزہ نہیں آئے گا، ایک تو ہمارے پاس سے اڑ گیا ہے اور اگر اس کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہو گیا تو یہ بھی اڑ جائے گا۔