سیاسی جماعتیں اگر خدا سے ڈرتی تو عزت دار خواتین ان کا حصہ بنتیں،ریحام خان

سیاسی جماعتیں اگر خدا سے ڈرتی تو عزت دار خواتین ان کا حصہ بنتیں،ریحام خان

سیاسی جماعتیں اگر خدا سے ڈرتی تو عزت دار خواتین ان کا حصہ بنتیں،ریحام خان

اسلام آباد  ریحام خان نے الزام عائد کیا کہ پاکستان تحریک انصاف ، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی جمہوری جماعتیں نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا وہ خواتین جوان کے جلسوں کی رونق بنتی ہیں آپ نے کبھی انہیں سٹیج پر بیٹھے دیکھا؟ پی ٹی آئی نے ریحام خان کے اس بیان کو براہ راست پارٹی پر حملہ ٹھہرادیا۔

 خواتین سمیت کئی افراد کا کہنا ہے کہ ریحام خان کی جانب سے یہ بیان حقائق کے برعکس ہے۔ پی ٹی آئی کی رکن نازبلوچ نے ریحام خان کے بیان کے حوالے سے اپنے ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا ریحام بی بی، پی ٹی آئی کی تمام خواتین کارکنان عزت دار ہیں اور انہیں آپ کی طرف سے کریکٹر سرٹیفکیٹ نہیں چاہیے