قبض سے نجات کا آسان اور قدرتی طریقہ

قبض سے نجات کا آسان اور قدرتی طریقہ

قبض سے نجات کا آسان اور قدرتی طریقہ

لندن: قبض سب سے زیادہ ہونے والی بیماری ہے لیکن یہ بیماری تمام امراض کی جڑ قرار دی جاتی ہے
اجزاء
چارعدد لال مولی
ایک ادرک کا ٹکڑا
چار کھانے کے چمچ شہد
چار لیموں کا رس
آدھا گلاس پانی
بنانے کا طریقہ
تمام اجزاء کو اچھی طرح بلینڈ کرنے کے بعد اسے کسی جار میں ڈال کر ڈھانپ دیں اور دن میں تین سے چار بار ایک کھانے کا چمچ استعمال کریں۔یہ نسخہ تین ہفتوں تک استعمال کریں اور روزانہ کی بنیاد پر دو لیٹر پانی الگ سے پئیں۔اس کی وجہ سے آپ اپنی صحت میں واضح تبدیلی دیکھیں گے۔