مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کوگھر منتقل کردیاگیا

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کوگھر منتقل کردیاگیا

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کوگھر منتقل کردیاگیا، کورونا وائرس کے باعث محبوبہ مفتی کا گھر سب جیل قراردیدیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق 60سال کی محبوبہ مفتی 5 اگست سے بھارتی حکومت کی حراست میں ہیں ،بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کوگھر منتقل کردیاگیا، کورونا وائرس کے باعث محبوبہ مفتی کا گھر سب جیل قراردیدیاگیا۔