یمن میں خانہ جنگی کے خاتمے کی طرف بڑا قدم

یمن میں خانہ جنگی کے خاتمے کی طرف بڑا قدم

صنعا: یمن میں خانہ جنگی کے خاتمے کیلئے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے نئی قائم کردہ صدارتی کونسل کو بااختیار بنا دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  یمن کے صدر منصور ہادی نے اپنے اختیارات صدارتی کونسل کے حوالے کر دیئے، صدارتی کونسل کی ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات  ہوئی۔ سعودی عرب نے یمن کی تعمیرِ نو کے لئے دو ارب جبکہ یو اے ای نے ایک ارب ڈالر مدد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مصنف کے بارے میں