مریم نواز کی نئی ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

مریم نواز کی نئی ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سرگرم ہوگئی ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق مریم نواز سے  ٹویٹر پر جب ایک صارف نےکہا کہ اس نے سعودی عرب کی واپسی منسوخ کردی ہے اور گوجرانوالہ میں نوازشریف کا استقبال کرکے ان سے مصافحہ کرنا چاہتا ہے تو مریم نواز نے اس کا فون نمبر مانگ لیا اور ساتھ ہی یقین دہانی کرائی کہ لاہور میں نوازشریف سے ان کی خصوصی ملاقات کی کوشش کرینگی۔ٹویٹر پر صارفین نے نوازشریف کےلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا جس کا مریم نواز نے انفرادی طور پر جواب بھی دیا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

b5220694463c4870bc4248d85e47ea65