نوازشریف سے وزیرداخلہ احسن اقبال کی ملاقات

نوازشریف سے وزیرداخلہ احسن اقبال کی ملاقات

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم  میاں محمد نوازشریف سے وزیرداخلہ احسن اقبال کی پنجاب ہاؤس میں اہم  ملاقات ہوئی جس میں احسن اقبال نے سابق وزیر اعظم کو  لاہورروانگی سے متعلق سیکیورٹی امورپربریفنگ دی ۔

ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ نے اسلام آباد اورراولپنڈی پولیس سے بھی تفصیلی سیکورٹی پلان آج شام تک طلب کرلیا۔وزیرداخلہ نے سیکورٹی پلان کوحتمی شکل دینے کےلیے کل اہم اجلاس بھی بلالیا ہے ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں