سونے کی فی تولہ قیمت میں100روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں100روپے کمی

کراچی: عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 2ڈالرز کی کمی رہی اور سونے کی فی اونس قیمت 1257ڈالر کی سطح پر رہی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی رہی ا ور فی تولہ سونے کی قیمت100روپے کمی سے50500 اوردس گرام سونے کی قیمت 86روپے کمی سے 43285روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت730روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

مصنف کے بارے میں