ثانیہ مرزا نے ایک مرتبہ پھر ٹینس کورٹ کا رخ کرلیا

ثانیہ مرزا نے ایک مرتبہ پھر ٹینس کورٹ کا رخ کرلیا
کیپشن: تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

نئی دہلی:بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا ان دنوں امید سے ہیں اور ان کے ہاں رواں سال اکتوبر میں ولادت متوقع ہے جس کی وجہ سے وہ ان دنوں کورٹ سے دور ہیں اور اپنا زیادہ وقت اسی حوالے سے صرف کررہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:خواتین بھی مرد لیڈر کی طرح کام کر سکتی ہیں، زرتاج گل

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستانیوں کی ’بھابھی‘ ثانیہ مرزا نے ایک مرتبہ پھر ٹینس کورٹ کا رخ کرتے ہوئے کہا کہ کسی پلیئر کو ٹینس کورٹ سے کچھ وقت کے لیے تو دور رکھا جا سکتا ہے، مگرہمیشہ کے لئے نہیں۔ان خیالات کا اظہار کے جواب میں ان کے فالورز نے بھی ان کی بھرپورحوصلہ افزائی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان ملک کے لوگوں کے لیے مثال بنیں، چیف جسٹس

59fc210b3104151b2f81e1073b81739c

یہ بھی پڑھیں:پاکستان کرکٹ بورڈ کے وفد کی عمران خان سے ملاقات

خیال رہے کہ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک رواں سال والدین بننے والے ہیں اور انہوں نے اپنے بچے کا نام بھی ’مرزا ملک‘ رکھنے کا تمام چاہنے والوں کو بتادیا تھا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں