گلوکارہ زیب بنگش شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

گلوکارہ زیب بنگش شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
کیپشن: تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

نیویارک:کوک سٹوڈیو سیزن 9 سمیت پیپسی کے لیے بھی گانا گانے والی گلوکارہ نے امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے نوجوان سے نکاح کے بعد باقاعدہ طور پر شادی کرلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:خواتین بھی مرد لیڈر کی طرح کام کر سکتی ہیں، زرتاج گل

b765ce605878ad0a3275448d299e1ddd

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پاپ گلوکارہ زیب بنگش جنہوں نے گزشتہ سال امریکی کی ڈیوک یونیورسٹی میں زیر تعلیم رہنے والے نوجوان سے سکائپ کے ذریعے نکاح کیا تھا نے اب باقاعدہ شادی کرلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان ملک کے لوگوں کے لیے مثال بنیں، چیف جسٹس

یہ بھی پڑھیں:پاکستان کرکٹ بورڈ کے وفد کی عمران خان سے ملاقات

گلوکارہ زیب بنگش نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے شوہر فہد حسین کے ساتھ سرخ جوڑے میں شادی کی تصویر یں شیئر کی جن کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں